Wednesday , December 19 2018

کئی امریکی ریاستوں میں طوفانی بارش، عام زندگی متاثر

نیویارک ، 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارش اور ڑالہ باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے روزمرہ معمولات معطل ہو کر رہ گئے۔ نیویارک کے سنٹرل اسٹیشن پر سیکڑوں مسافر پھنس گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اوہائیو، پینسلوینیا، نیویارک اور کنیٹی کٹ کے مختلف مقامات پر طوفانی بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT