Thursday , December 14 2017
Home / Top Stories / کئی حصوں میں بارش ، گرمی سے راحت

کئی حصوں میں بارش ، گرمی سے راحت

نئی دہلی ، 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے کئی حصوں میں بارش نے درجہ حرارت کو معمول سے قریب تر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اترکھنڈ، بہار، مغربی بنگال، سکم، آسام اور میگھالیہ کے مقامات پر گرج و چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور ملک میں گرمی کی لہر عملاً ختم ہوگئی۔ قومی دارالحکومت میں ابرآلود موسم رہا اور اعظم ترین درجہ حرارت 38.1 ڈگری سلسیس درج ہوا۔ اقل ترین درجہ حرارت 25 ڈگری رہا۔

TOPPOPULARRECENT