کائی – قدیم ترین پودا

کہا جاتا ہے کہ جانوروں کے زمین پر نمودار ہونے سے پہلے ہی پودے وجود میں آچکے تھے۔ سب سے پرانا پودا ملائم کائی (Softmosses) اور بلند سرخس (Fous) برسوں قبل زمین پر آچکے تھے۔ ان کے علاوہ سمندر کی سطح پر بہت ہی باریک خوردبینی پودے تیرتے نظر آتے تھے ان کو کائی کہا جاتا ہے۔ یہ کائی پودے 300 کروڑ سال پہلے سمندر پر تیرتے نظر آئے تھے۔

کہا جاتا ہے کہ جانوروں کے زمین پر نمودار ہونے سے پہلے ہی پودے وجود میں آچکے تھے۔
سب سے پرانا پودا ملائم کائی (Softmosses) اور بلند سرخس (Fous) برسوں قبل زمین پر آچکے تھے۔ ان کے علاوہ سمندر کی سطح پر بہت ہی باریک خوردبینی پودے تیرتے نظر آتے تھے ان کو کائی کہا جاتا ہے۔ یہ کائی پودے 300 کروڑ سال پہلے سمندر پر تیرتے نظر آئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT