Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / کابل میں دولت اسلامیہ کی شاخوں کی سرگرمی کا اعتراف

کابل میں دولت اسلامیہ کی شاخوں کی سرگرمی کا اعتراف

کابل ۔ 10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جہادیوں میں تبدیل ہونے والے اوسط طبقہ کے افغان عوام کو دولت اسلامیہ گروپ افغانستان میں اپنے مستحکم گڑھ کی توسیع کیلئے استعمال کررہا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے بموجب دارالحکومت کابل میں دولت اسلامیہ کی یہ شاخیں افغان اور امریکی فوج کی ناک کے نیچے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دولت اسلامیہ نے دعویٰ کیا ہیکہ پورے کابل میں 18 مہینوں کے درمیان تقریباً 20 حملے دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں نے کئے ہیں۔ مبینہ طور پر طلبہ پروفیسرس اور دکاندار انہیں کابل سے فرار ہونے میں مدد دے رہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT