کاجل لگانے کیلئے ضروری ہدایات

چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے اور اپنی طبعی خصوصیات کی بناء پر کاجل صدیوں سے خواتین میں بے حد مقبول ہے کاجل آنکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بے حد کارآمد سمجھا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ہم آپ کو کاجل لگانے کے بہترین طریقے بتارہے ہیں کہ جن سے نہ صرف آپ کی آنکھیں نرم تاثر پیش کریں گی بلکہ چہرہ بے حد خوشنما لگے گا ۔ ٭ کاجل لگانے سے پہ

چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے اور اپنی طبعی خصوصیات کی بناء پر کاجل صدیوں سے خواتین میں بے حد مقبول ہے کاجل آنکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بے حد کارآمد سمجھا جاتا ہے ۔ اس ضمن میں ہم آپ کو کاجل لگانے کے بہترین طریقے بتارہے ہیں کہ جن سے نہ صرف آپ کی آنکھیں نرم تاثر پیش کریں گی بلکہ چہرہ بے حد خوشنما لگے گا ۔ ٭ کاجل لگانے سے پہلے آپ آنکھوں کو ٹھنڈے یا تازہ پانی سے ایسے دھولیں کہ آپ کی پلکیں پوری طرح صاف ہوجائیں اور آپ کو کاجل لگانے میں کوئی دشواری نہ ہو ۔٭ پھر اگر آپ اپنی آنکھوں کے گرد کی جلد خشک محسوس کریں تو کسی ہلکے سے موئسچرازنگ لوشن Moisturizing Lotion سے آنکھوں کے گرد آہستگی سے مساج کریں اور اگر آپ کی آنکھوں کے گرد کی جلد آئیلی ہے تو آپ فیس پاوڈر کا استعمال بھی کرسکتی ہیں یا ٹشو کے ذریعہ اضافی آئیل صاف بھی کرسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT