Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / کاجول ’سوچھ عادت سوچھ بھارت‘کی برانڈ امبیسڈر بنیں

کاجول ’سوچھ عادت سوچھ بھارت‘کی برانڈ امبیسڈر بنیں

ممبئی،11جنوری(سیاست ڈاٹ کام)مشہور اداکارہ کاجول ’سوچھ عادت سوچھ بھارت‘کی برانڈ امبیسڈر بن گئی ہے ۔کاجول ’ سوچھ عادت سوچھ بھارت‘پہل کی ایڈووکیسی امبیسڈر مقرر ہوئی ہیں۔کاجول نے ٹویٹر کے ذریعہ لوگوں سے صاف صفائی کو آگے بڑھانے اور وزیراعظم نریندر مودی کے ’سوچھ بھارت ابھیان ‘میں تعاون کرنے کی اپیل کی۔کاجول نے کہا،” ہندوستانی یونی لیور کی پہل ’سوچھ عادت سوچھ بھارت:ہاتھ منہ بم ‘کے لئے ایڈووکیسی امبیسڈر کے طورپر منتخب کیا جانا اعزاز کی بات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT