Thursday , October 18 2018
Home / ہندوستان / کارتی چدمبرم سے اندرون و بیرون ملک 54 کروڑ روپئے اثاثے ضبط

کارتی چدمبرم سے اندرون و بیرون ملک 54 کروڑ روپئے اثاثے ضبط

نئی دہلی 11 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج کہاکہ اُس نے کارتی چدمبرم کے 54 کروڑ روپئے مالیتی اثاثے جات اندرون و بیرون ملک ہندوستان، برطانیہ اور اسپین میں آئی این ایکس ذرائع ابلاغ رقومات کی غیر قانونی منتقلی مقدمے کے سلسلہ میں ضبط کئے گئے ہیں۔ یہ اُن کا ایک گھناؤنا اور غیر قانونی عمل تھا۔

TOPPOPULARRECENT