Wednesday , January 16 2019

کارخودکش بم دھماکہ میں ایک ہلاک

کابل، 2مارچ (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی سفارت خانوں کے علاقے میں آج ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ پولس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دارالحکومت میں بیرونی سفارت خانوں کے علاقے میں ایک خود کش کاربم دھماکہ ہوا جس میں ایک فرد کی ہلاکت کا اندیشہ ہے۔ واضح ر ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے دو دن پہلے طالبان کو بھی امن مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT