Tuesday , December 12 2017
Home / جرائم و حادثات / کاروبار میں نقصان ، تاجر کی خودکشی

کاروبار میں نقصان ، تاجر کی خودکشی

حیدرآباد /11 جولائی ( سیاست نیوز ) چارمینار کے علاقہ میں ایک تاجر نے کاروبار میں نقصان سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 31 سالہ سرجیت ماجی جو پیشہ سے سنار تھا ۔ آنند گلی چارمینار میں رہتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ شخص کاروبار میں نقصان سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا اور ذہنی تناؤ کے علم میں اس نے انتہائی اقدام کرلیا اور کل نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT