Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / کارپوریٹ گورننس ، چیالنجس اینڈ ٹرینڈس پر بین الاقوامی کانفرنس

کارپوریٹ گورننس ، چیالنجس اینڈ ٹرینڈس پر بین الاقوامی کانفرنس

حیدرآباد ۔ /3 جنوری (این ایس ایس) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹر پرائزس ، سنٹر فار کارپوریٹ گورننس اور اکاؤنٹنگ انسٹی ٹیوٹ ، یونیورسٹی ٹکنالوجی ملیشیاء کے مشترکہ زیراہتمام /7 جنوری کو آئی پی ای میں کارپوریٹ گورننس ، چیالنج اور ٹرینڈ پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے [email protected] پر ربط کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT