Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / کار اُلٹنے سے دو افراد ہلاک

کار اُلٹنے سے دو افراد ہلاک

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) چندا نگر علاقہ میں آج صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب تیز رفتار کار الٹنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ این وی آدتیہ ‘ 28 سالہ ستیش اپنے ایک دوست پون کے ہمراہ سویفٹ کار میں لنگم پلی تا گچی باؤلی جارہے تھے کہ اچانک کار الٹ گئی اور اس حادثہ میں آدتیہ اور ستیش برسرموقع ہل

حیدرآباد ۔ /6 اپریل (سیاست نیوز) چندا نگر علاقہ میں آج صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب تیز رفتار کار الٹنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ این وی آدتیہ ‘ 28 سالہ ستیش اپنے ایک دوست پون کے ہمراہ سویفٹ کار میں لنگم پلی تا گچی باؤلی جارہے تھے کہ اچانک کار الٹ گئی اور اس حادثہ میں آدتیہ اور ستیش برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ چندا نگر پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT