Saturday , September 22 2018
Home / جرائم و حادثات / کار میں ایک لڑکی کی عصمت ریزی تین افراد گرفتار

کار میں ایک لڑکی کی عصمت ریزی تین افراد گرفتار

وشاکھا پٹنم ۔ 7 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی کی چلتی کار میں عصمت ریزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ ان تینوں کی شناخت ناکا ویندر راؤ عرف کرن 28 سال ، اس کے بھائی ناکا سنیل کمار 25 سال اور دوست شیوا 26 سال کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس نے بتایا کہ یہ لڑکی 4 مارچ کو شادی میں

وشاکھا پٹنم ۔ 7 ۔ مارچ : ( پی ٹی آئی ) : حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لڑکی کی چلتی کار میں عصمت ریزی کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ ان تینوں کی شناخت ناکا ویندر راؤ عرف کرن 28 سال ، اس کے بھائی ناکا سنیل کمار 25 سال اور دوست شیوا 26 سال کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس نے بتایا کہ یہ لڑکی 4 مارچ کو شادی میں شرکت کے لیے ویزاگ آئی ہوئی تھی ۔ اپنی دوست کے ساتھ شادی میں شرکت کے بعد رات میں گھر واپس ہورہی تھی لیکن اس کے دوست کے گھر رشتہ داروں کا ہجوم تھا اس لیے وہ دوسرے دوست کے گھر جانے لگی ۔ اسے تنہا دیکھ کر ان تینوں نے اسے کار میں گھسیٹا اور عصمت ریزی کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT