Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / کار چور پولیس کو دوڑیں لگوانے کے بعد ہلاک

کار چور پولیس کو دوڑیں لگوانے کے بعد ہلاک

لاس اینجلس ، 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک کار چور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں اور کئی گھنٹے اپنے پیچھے لگائے رکھا۔ چور نے اس وقت پولیس کی گاڑی چرائی جب پولیس افسر ایک فون کال کا جواب دے رہا تھا ۔ 160 کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگاتے چور نے پولیس کو کئی گھنٹے اپنے پیچھے لگائے رکھا ۔ تاہم کافی محنت کے بعد پولیس نے چور پر گولیاں برسائیں اور آخر کار اسے پکڑنے میں کامیاب ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کار چرانے والا شخص پولیس کی گولیاں لگنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔

TOPPOPULARRECENT