Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / کار کی ٹکر سے مزدور ہلاک

کار کی ٹکر سے مزدور ہلاک

حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب 40 سالہ ناگراج ساکن گڈی ملکاپور آصف نگر پی وی آر ایکسپریس وے کے قریب سڑک عبور کررہا تھا کے اچانک تیزرفتار کار نے اسے ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس نے اس سلسلے میں کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ منتقل کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT