Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / کاسترو سے صدر ونیزویلاکی ملاقات

کاسترو سے صدر ونیزویلاکی ملاقات

کراکس ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ونیزویلا کے صدر نیکولاس مدورو نے کہا ہیکہ انہوں نے کیوبا کا دورہ کیا تھا اور وہاں سبکدوش رہنما فیڈل کاسترو سے ملاقات کی ۔ کاسترو، ان کے استادوں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے انہیں بائیں بازو کے نظریات کی تعلیم دی تھی۔ مدورو نے جن کے ملک کو سنگین اقتصادی بحران کا سامنا ہے، کہا ہیکہ کیوبا کے علیل رہنما سے

کراکس ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ونیزویلا کے صدر نیکولاس مدورو نے کہا ہیکہ انہوں نے کیوبا کا دورہ کیا تھا اور وہاں سبکدوش رہنما فیڈل کاسترو سے ملاقات کی ۔ کاسترو، ان کے استادوں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے انہیں بائیں بازو کے نظریات کی تعلیم دی تھی۔ مدورو نے جن کے ملک کو سنگین اقتصادی بحران کا سامنا ہے، کہا ہیکہ کیوبا کے علیل رہنما سے انہوں نے عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے۔ صدر مدورو نے مزید کہا کہ منگل کو کارنیول کے موقع پر سارا دن کاسترو کے ساتھ گذرا جنہوں نے ونیزویلا کے عو ام کو اس تہوار کی مبارکباد دی ۔

TOPPOPULARRECENT