Wednesday , September 26 2018
Home / ہندوستان / کاشتکار حامی بجٹ تجاویز کی وزیراعظم نے بھرپور حمایت کی

کاشتکار حامی بجٹ تجاویز کی وزیراعظم نے بھرپور حمایت کی

نئی دہلی ۔ /20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کاشتکار حامی بجٹ تجاویز کی بھرپور حمایت کی اور کہا کہ ان کے تحت ملک گیر سطح پر بازاروں میں زرعی قرضہ جات زیادہ مقدار میں دیئے جائیں گے جس کی وجہ سے زرعی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ اس کا ایک لائحہ عمل مقرر کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ زرعی ناقص پیداوار پر جی ایس ٹی نافذ نہیں کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو بطور پیشہ اپنانے والے نئے افراد کی مدد کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT