Sunday , January 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذنگر میں حیدرآباد کے لئے سوپر لکژری بس کا افتتاح

کاغذنگر میں حیدرآباد کے لئے سوپر لکژری بس کا افتتاح

کاغذنگر ۔ 26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور کے ہاتھوں کاغذنگر تا حیدرآباد سوپر لکژری بس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مسٹر ملک ارجن آر ٹی سی ڈپو منیجر مسٹرکمار سوامی میونسپل کمشنر ‘ شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن ‘ مسٹر ڈاکٹر دامودر پریسیڈنٹ ‘ روٹری کلب ‘ جناب شیخ دستگیر سابق میونسپل چیرمین ‘ م

کاغذنگر ۔ 26ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور کے ہاتھوں کاغذنگر تا حیدرآباد سوپر لکژری بس کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر مسٹر ملک ارجن آر ٹی سی ڈپو منیجر مسٹرکمار سوامی میونسپل کمشنر ‘ شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن ‘ مسٹر ڈاکٹر دامودر پریسیڈنٹ ‘ روٹری کلب ‘ جناب شیخ دستگیر سابق میونسپل چیرمین ‘ مسٹر اوم پرکاش تیواری‘ مسٹر مہاویر پرساد لویا کے علاوہ میونسپل کونسلرس مسٹر سدم سرینواس ‘ مسٹر دیش مکھ سرینواس ‘ مسٹر یشوا پرساد میونسپل کونسلرس اور مسٹر کشور بابو کوآپشن ممبر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT