Saturday , November 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذنگر میں سڑک حادثات دو افراد فوت

کاغذنگر میں سڑک حادثات دو افراد فوت

کاغذنگر ۔30  اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاغذنگر میں ایک ہی دن میں دو حادثات پیش آئے۔ کاغذنگر میں 29 اگست کو رات 8 بجے عیدگاہ کے عقبی حصہ میں ڈگری کالج کا لکچرر دامودر ریڈی موٹر سیکل حادثے میں ہلاک ہوگیا اور کاغذنگر سے دوکیلو میٹر کے فاصلے پر موضع کوسنی میں بھی مورتی نامی شخص موٹر سیکل حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ دونوں نعشوں کا پوسٹ مارٹم کرکے ورثاء کے حوالے نعشیں کردی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT