Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذنگر میں فوٹو گرافرس اسوسی ایشن کا احتجاج

کاغذنگر میں فوٹو گرافرس اسوسی ایشن کا احتجاج

کاغذنگر /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں فوٹو گرافرس اسوسی یاشن کی جانب سے کاغذنگر بند منایایا گیا۔ اس موقع پر ایک ریالی کا بھی اہتمام کیاگیا ۔ یہ ریالی شہر کی اہم شاہراہوں سے گذرتے ہوئے راجیو گاندھی چوک پہونچی بعد ازاں تحصیلدار کاغذنگر مسٹر سریش کو ایک یادداشت پیش کی گئی جس میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ کمپیوٹر کے ذریعہ

کاغذنگر /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں فوٹو گرافرس اسوسی یاشن کی جانب سے کاغذنگر بند منایایا گیا۔ اس موقع پر ایک ریالی کا بھی اہتمام کیاگیا ۔ یہ ریالی شہر کی اہم شاہراہوں سے گذرتے ہوئے راجیو گاندھی چوک پہونچی بعد ازاں تحصیلدار کاغذنگر مسٹر سریش کو ایک یادداشت پیش کی گئی جس میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ کمپیوٹر کے ذریعہ فوٹو گرافی کے آغآز کے بعد کیمرہ کے ذریعہ فوٹو گرافی کرنے والوں کے روزگار میں کمی ہوگئی ہے اور فوٹو گرافی کا پیشہ منفعت بحش ثابت نہیں ہو رہا ہے ۔ اس لئے کئی فوٹو گرافرس اس پیشہ کو خیرباد کہہ چکے ہیں ۔ حکومت کی جانب سے فوٹو گرافرس کو روزگار سے مبسوط کیا جائے اور ویجلنس کے دھاؤں سے روکا جائے ۔ تب ہی فوٹو گرافرس کا بھلا ہوسکتا ہے ۔ اس موقع پر کاغذنگر کے فوٹو اسٹوڈیوز کے مالکان موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT