Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذنگر میں کل غیر موسمی بارش

کاغذنگر میں کل غیر موسمی بارش

کاغذنگر /2 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں کل دن بھر م جھم غیر موسمی بارش ہوتی رہی ۔ مطلع ابرآلود رہا ۔ لیکن رات میں زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے رات بھر برقی کی سربراہی مسدود کردی گئی اور سب کی رات کی نیند حرام ہوگئی ۔ کاغذنگر کے اطراف و اکناف کے مواضعات میں بھی بارش رہی جس کی اطلاع مسٹر سریش تحصیلدار کاغذنگر نے نامہ نگاروں کو د

کاغذنگر /2 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں کل دن بھر م جھم غیر موسمی بارش ہوتی رہی ۔ مطلع ابرآلود رہا ۔ لیکن رات میں زبردست بارش ہوئی جس کی وجہ سے رات بھر برقی کی سربراہی مسدود کردی گئی اور سب کی رات کی نیند حرام ہوگئی ۔ کاغذنگر کے اطراف و اکناف کے مواضعات میں بھی بارش رہی جس کی اطلاع مسٹر سریش تحصیلدار کاغذنگر نے نامہ نگاروں کو دی ۔

TOPPOPULARRECENT