Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذ نگر میں صفائی عملہ کی ہڑتال

کاغذ نگر میں صفائی عملہ کی ہڑتال

کاغذ نگر۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ بلدیہ کاغذ نگر میں صفائی کا عملہ 105افراد پر مشتمل تھا لیکن محکمہ بلدیہ کے عہدیداروں نے صرف 85افراد کی ہی منظوری دی اور ٹنڈرس بھی جاری کردیئے۔ اس ضمن میں مختلف سیاسی قائدین نے میونسپل کمشنر مسٹر کمار سوامی سے بات چیت کی اور تمام افراد کو ملازمت فراہم کرنے کی اپیل کی اور اگر 105افراد کو صفائی عمل

کاغذ نگر۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ بلدیہ کاغذ نگر میں صفائی کا عملہ 105افراد پر مشتمل تھا لیکن محکمہ بلدیہ کے عہدیداروں نے صرف 85افراد کی ہی منظوری دی اور ٹنڈرس بھی جاری کردیئے۔ اس ضمن میں مختلف سیاسی قائدین نے میونسپل کمشنر مسٹر کمار سوامی سے بات چیت کی اور تمام افراد کو ملازمت فراہم کرنے کی اپیل کی اور اگر 105افراد کو صفائی عملے میں شامل نہ کئے جانے پر دوبارہ ہڑتال کا آغاز کرنے پر مجبور ہوجانے کا ارادہ ظاہر کیا۔ مسٹر کمار سوامی نے تیقن دیا کہ صفائی کے عملہ کا حل جلد نکالا جائے گا۔ اس موقع پر مسٹر سندم سرینواس میونسپل کونسلر، جناب ذاکر شریف قائد، مسٹر کے راجنا، مسٹر منجم آنند، مسٹر کوٹا سرینواس کے علاوہ میونسپل ایمپلائز یونین کے صدر مسٹر شنکر اور سکریٹری مسٹر سنجیو موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT