Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذ نگر میں وداعی تقریب

کاغذ نگر میں وداعی تقریب

٭٭ جناب جعفر حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کاغذ نگر کا وداعی جلسہ پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں منعقد کیا گیا۔ جناب جعفر حسین کی گلپوشی اور شال پوشی مسٹر سریش بابو ڈی ایس پی کاغذ نگر نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ کا ہر فرد وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوتا ہے۔ جناب جعفر حسین کی خدمات پولیس ڈپارٹمنٹ کے لئے نا

٭٭ جناب جعفر حسین اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کاغذ نگر کا وداعی جلسہ پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں منعقد کیا گیا۔ جناب جعفر حسین کی گلپوشی اور شال پوشی مسٹر سریش بابو ڈی ایس پی کاغذ نگر نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ کا ہر فرد وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوتا ہے۔ جناب جعفر حسین کی خدمات پولیس ڈپارٹمنٹ کے لئے ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناب جعفر حسین کی طرح ہر کوئی بہترین خدمات انجام دیں تو پولیس ڈپارٹمنٹ پر فخر رہے گا۔ اس موقع پر مسٹر روی کمار SHO کاغذ نگر کے علاوہ مسٹر مہندر اور مسٹر ستیا نارائن اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT