Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذ نگر میں پلس پولیو کا پروگرام کامیاب

کاغذ نگر میں پلس پولیو کا پروگرام کامیاب

کاغذ نگر 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاغذ نگر میں 18 اور 19 جنوری کو پلس پولیو پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔مسٹر نکوڑے ناگیندر ایم پی ٹی سی ایز گاوں نے پولیو کی خوراک پلا کر پروگرام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر کاغذ نگر مستقر 6378 بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی تقریبا 98.2فیصد بچوں نے اس پروگرام سے استفادہ کیا نیز کاغذ نگر منڈل میں 2,737 ب

کاغذ نگر 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاغذ نگر میں 18 اور 19 جنوری کو پلس پولیو پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔مسٹر نکوڑے ناگیندر ایم پی ٹی سی ایز گاوں نے پولیو کی خوراک پلا کر پروگرام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر کاغذ نگر مستقر 6378 بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی تقریبا 98.2فیصد بچوں نے اس پروگرام سے استفادہ کیا نیز کاغذ نگر منڈل میں 2,737 بچوں کو پولیو خوراک فراہم کی گئی جس سے تقریبا 90 فیصد بچوں نے استفادہ حاصل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT