Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / کالاسا۔بندوری پر احتجاج، گرفتار کسانوں کی رہائی کیلئے بیلاری میں مظاہرہ

کالاسا۔بندوری پر احتجاج، گرفتار کسانوں کی رہائی کیلئے بیلاری میں مظاہرہ

بیلاری۔10اگست(سیاست ڈاٹ کام)مہادائی کے فیصلہ کیخلاف احتجاج کے دوران گرفتار کسانوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر فیڈریشن آف کنٹرا آرگنائزیشنس وی ناگراج نے ایس اے آر اے گووندو اور دیگر موافق کنٹر لیڈروں کیساتھ سنٹرل جیل کے باہر دھرنا دیا۔پولیس نے واٹل اور دیگر 12لیڈروں کو احتیاطی طور پر حراست میں لے لیا اور بعد ازاں ان کو رہا کردیاگیا۔ فیڈریشن کی جانب سے آج کئے گئے دھرنے اور قبل ازیں کئے گئے احتجاج سمیت کرناٹک بند کی اپیل کی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT