Wednesday , December 19 2018

کالے دھن کو واپس لانے نریندر مودی کی مساعی پر عمران خان کی ستائش

اسلام آباد /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آج بیرونی بینکوں میں پوشیدہ رکھے گئے کالے دھن کو واپس لانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی ستائش کی۔ انھوں نے کہا کہ مودی کے بارے میں آپ جو کچھ بھی کہیں، وہ سب ٹھیک ہیں، لیکن وہ ایک دیانتدار شخص دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقداما

اسلام آباد /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے اپوزیشن لیڈر عمران خان نے آج بیرونی بینکوں میں پوشیدہ رکھے گئے کالے دھن کو واپس لانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی کوششوں کی ستائش کی۔ انھوں نے کہا کہ مودی کے بارے میں آپ جو کچھ بھی کہیں، وہ سب ٹھیک ہیں، لیکن وہ ایک دیانتدار شخص دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقدامات کا مطالبہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT