Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کالے گر کی ضبطی

کالے گر کی ضبطی

کوڑنگل۔15جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ روز غیرقانونی طور پر آٹو کے ذریعہ کالے گڑ کو محکمہ آبکاری اور سیول پولیس کے جوانوں نے گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر آبکاری مسٹر شیام سندر کی بتائی ہوئی تفصیلات کے بموجب ریاست کرناٹک کے مقام مدھیل سے حلقہ اسمبلی کوڑنگل کے منڈل سمبرس پیٹ کے ساگارم تانڈے کو آٹو کے ذریعہ منتقل کئے جانے والے تین کنٹل ساٹھ کلو گڑ کو دھاوا ڈالتے ہوئے ضبط کرلیا ۔ اسی تانڈے سیوابستہ ملزم منگیا نائیک گرفتار کیا گیا ۔ اس پروگرام میں سیول سب انسپکٹر پولیس مسٹر چندرا موہن راؤ ‘ انسپکٹران آبکاری مسرز بالراج ‘ کیشولو ‘ نتھانیل کیعلاوہ دیگر عملہ کے ارکان نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT