Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کاماریڈی میں جلسہ برائے خواتین

کاماریڈی میں جلسہ برائے خواتین

کاماریڈی ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) صدر مدرسہ ضیاء العلوم حنفیہ سنییہ سید شاہد علی کی اطلاع کے بموجب 22 فبروری 10 بجے دن جلسہ ہائے فیضان غریب نواز برائے خواتین مقرر ہے ۔ جس میں جامعۃ المومنات حیدرآباد کی معلمات مخاطب کریں گے ۔ان جلسوں کی صدارت ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات حیدرآباد کریں گی ۔٭ مدرسہ ضیاء

کاماریڈی ۔ 19 ۔ فبروری ( ذریعہ فیاکس ) صدر مدرسہ ضیاء العلوم حنفیہ سنییہ سید شاہد علی کی اطلاع کے بموجب 22 فبروری 10 بجے دن جلسہ ہائے فیضان غریب نواز برائے خواتین مقرر ہے ۔ جس میں جامعۃ المومنات حیدرآباد کی معلمات مخاطب کریں گے ۔ان جلسوں کی صدارت ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات حیدرآباد کریں گی ۔٭ مدرسہ ضیاء العلوم حنفیہ سنیہ عثمان پورہ کاماریڈی میں مفتیہ سیدہ غوثیہ شاہد مومناتی ، مفتیہ سمیرہ خاتون ، رضوانہ خاتون مخاطب کریں گی ۔ اسلام پورہ میں مفتیہ سمیہ تبسم ، ثانیہ آفرین ، قاریہ شکیلہ مخاطب کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT