Wednesday , January 23 2019

کانسٹبلس جائیدادوں پر تقررات کیلئے ٹریننگ

محبوب نگر ۔ 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)محمد تقی حسین تقی کی اطلاع کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود‘ میناریٹی اسٹڈی سرکل حکومت تلنگانہ کی جانب سے پولیس کانسٹبلس اور سب انسپکٹرس کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے منعقد ہونیوالے امتحانات کی مفت ٹریننگ کا بامسدوس سوشیل سرویس سنٹر محبوب نگر پر آغاز ہوچکا ہے ۔ خواہشمند بعجلت داخلہ لے لیں ۔ معیاری میٹریل کے ساتھ ساتھ رہبری کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT