Wednesday , January 24 2018
Home / دنیا / کانس فلم فیسٹیول،ہالی وڈ ستاروں نے تین کروڑ ڈالرز جمع کیے

کانس فلم فیسٹیول،ہالی وڈ ستاروں نے تین کروڑ ڈالرز جمع کیے

کانس ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانس فلم فیسٹیول میں ہالی ووڈ ستاروں نے نیلامی کے ذریعے تین کروڑ ڈالرز جمع کیے،یہ رقم ایڈزسے متعلق تحقیق پر خرچ کی جائے گی۔فلاحی مقصد کے لئے منعقد کی گئی اس نیلامی میں مجسمے ،قد آورتصاویراورپکاسو کے بنائے گئے پورٹریٹس بھی رکھے گئے تھے،جن سے چھ لاکھ یوروز کی آمدنی ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT