Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / کانپور ریل حادثہ، سرحد پار کی سازش: وزیراعظم مودی

کانپور ریل حادثہ، سرحد پار کی سازش: وزیراعظم مودی

گونڈا۔24 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانپور ٹرین حادثہ جس میں 150 افراد ہلاک ہوئے ہیں، سرحد پار کی رچائی گئی سازش کا نتیجہ تھا۔ نیپال میں بیٹھ کر دہشت گردوں نے یہ حادثہ کروایا ہے۔ ضلع گونڈا میں جو ہند۔نیپال سرحد کے قریب واقع ہے، انتخابی مہم چلاتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو سماج وادی پارٹی یا بی ایس پی کو ووٹ دینے کی غلطی نہیں کرنی چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT