Wednesday , January 23 2019

کانگریسیوں کی تقاریر کے دوران موت کی دھمکی کا بی جے پی قائد کا الزام

شیوپوری(ایم پی) ۔ /13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی کے قومی نائب صدر پربھات جھا نے آج الزام عائد کیا کہ جب ایک کانگریس قائد عوامی جلسہ سے خطاب کررہے تھے تو انہوں نے ان کو ہلاک کردینے کی دھمکی دی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرچکے ہیں اور اس دھمکی پر ایف آئی آر درج کرنے کی گزارش کرچکے ہیں ۔ شیوپوری میں کولاراس اسمبلی نشست کیلئے /24 فبروری کو رائے دہی مقرر ہے ۔

TOPPOPULARRECENT