Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / کانگریسی قائدین کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

کانگریسی قائدین کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری

اجمیر15مئی (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور راجستھان امور کے انچارج اویناش پانڈے اور معاون سکریٹری وویک بنسل نے آج یہاں خواجہ غریب نوا ز کی درگاہ میں حاضری دی اور پشکر بھی گئے ۔اویناش پانڈے کے پہلی مرتبہ اجمیر آنے پر سٹی کانگریس کے صدر وجے جین کی قیادت میں کانگریسی کارکنوں نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا ڈاس کے بعد پانڈے وویک بنسل، قاضی محمد نظام الدین ، دیویندر یادو اور ترون کمار نے اجتماعی طورپر درگاہ کی زیارت کی۔

TOPPOPULARRECENT