Tuesday , December 11 2018

کانگریس ارکان کے احتجاج کی وجہ سے گورنر مہاراشٹرا زخمی

ممبئی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے احتجاجی ارکان نے آج گورنر مہاراشٹرا سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو سیشن کے پہلے دن زخمی کردیا۔ ودیا ساگر راؤ لیجسلیچر کامپلکس میں داخل ہورہے تھے لیکن کانگریس ارکان نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ اس گڑبڑ میں وہ زخمی ہوگئے۔ وزیرمال ایکناتھ کھڈسے نے اسمبلی میں کہا کہ کانگریس ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے دو

ممبئی ۔ 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے احتجاجی ارکان نے آج گورنر مہاراشٹرا سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو سیشن کے پہلے دن زخمی کردیا۔ ودیا ساگر راؤ لیجسلیچر کامپلکس میں داخل ہورہے تھے لیکن کانگریس ارکان نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ اس گڑبڑ میں وہ زخمی ہوگئے۔ وزیرمال ایکناتھ کھڈسے نے اسمبلی میں کہا کہ کانگریس ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے دو مقننہ عہدیداروں اور گورنر کو زخمی کردیا۔

TOPPOPULARRECENT