Thursday , November 15 2018
Home / Top Stories / کانگریس رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن اور بی جے پی ترجمان سمبت پاترا کے درمیان مباحثہ ۔ ویڈیو

کانگریس رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن اور بی جے پی ترجمان سمبت پاترا کے درمیان مباحثہ ۔ ویڈیو

ہجومی تشدد سے لے کر بے روزگاری کا خاتمہ اورسب کا ساتھ سب کا وکاس جیسے نعروں کے متعلق 2014سے قبل وزیراعظم نریندر مودی کے وعدوں کو یادلاتے ہوئے ایک مباحثے کے دوران کانگریس کی رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے بی جے پی ترجمان سمبت پاترا کا منھ بند کردیا۔ پیش ائے مباحثہ کے کچھ حصہ پر مشتمل ویڈیو

TOPPOPULARRECENT