Thursday , May 24 2018
Home / سیاسیات / کانگریس میں تنظیمی تبدیلی کی ضرورت:کمل ناتھ

کانگریس میں تنظیمی تبدیلی کی ضرورت:کمل ناتھ

نئی دہلی18دسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کمل ناتھ نے گجرات انتخابات کے نتائج پر کہا کہ پارٹی کو تنظیم میں تبدیلی کی ضرورت ہے ۔مسٹر کمل ناتھ نے کہا کہ گجرات الیکشن نتائج پارٹی میں تنظیمی تبدیلی کی ضرورت کی جانب اشارہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی شکست کے اسباب پر سنجیدگی سے غوروفکر کریگی ۔

TOPPOPULARRECENT