Tuesday , May 22 2018
Home / سیاسیات / کانگریس نے بوجھ ہلکا کرنے ایئر کو معطل کیا : اوما بھارتی

کانگریس نے بوجھ ہلکا کرنے ایئر کو معطل کیا : اوما بھارتی

متھرا۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف متنازعہ ریمارک کرنے والے اپنے سینئر لیڈر منی شنکر ایئر کو محض اس لئے معطل کیا گیا ہے کیونکہ وہ اس پارٹی کیلئے اب بوجھ بن چکے تھے اور ان سے چھٹکارہ پانے کیلئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ ایئر سے چھٹکارہ کیلئے کانگریس کسی راستہ کی تلاش میں تھی، آخرکار اسے ایک آسان راستہ مل گیا ۔

TOPPOPULARRECENT