Saturday , December 16 2017
Home / سیاسیات / کانگریس پراجیکٹس کا دوبارہ افتتاح : راہول

کانگریس پراجیکٹس کا دوبارہ افتتاح : راہول

امیتھی۔5 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے آج مرکز اور اترپردیش حکومت پر ان کے لوک سبھا حلقہ امیتھی میں پیشرو یو پی اے دور میں شروع کئے گئے پراجیکٹس کا دوبارہ افتتاح کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ہمارے بی جے پی دوست ان پراجیکٹ کا دوبارہ افتتاح کررہے ہیں جو ہم نے شروع کیے تھے۔ لیکن مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ امیتھی کے عوام کے لیے ان پراجیکٹس کا آغاز دراصل ہم نے کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT