Friday , January 19 2018
Home / سیاسیات / کانگریس پر بی جے پی کی تنقید

کانگریس پر بی جے پی کی تنقید

نئی دہلی 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج حصول اراضی آرڈیننس پر کانگریس کے احتجاج کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پارٹی نے مسلسل انتخابی شکستوں کے بعد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے ۔ بی جے پی کے سکریٹری شریکانت شرما نے کہا کہ کانگریس اپنی انتخابی شکستوں سے پریشان ہے اور وہ اپنے سیاسی مستقبل کو

نئی دہلی 20 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج حصول اراضی آرڈیننس پر کانگریس کے احتجاج کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پارٹی نے مسلسل انتخابی شکستوں کے بعد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے احتجاج کا راستہ اختیار کیا ہے ۔ بی جے پی کے سکریٹری شریکانت شرما نے کہا کہ کانگریس اپنی انتخابی شکستوں سے پریشان ہے اور وہ اپنے سیاسی مستقبل کو چمکانے کیلئے کسانوں کے مسائل اٹھا رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT