Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / کانگریس کارکنوں کو متحدہ طور پر کام کرنے کا مشورہ

کانگریس کارکنوں کو متحدہ طور پر کام کرنے کا مشورہ

مٹ پلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے کانگریس قائد جناب کے سجیت راؤ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ علاقہ کی ترقی کے لئے کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیں۔ انہوں نے کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس پارٹی امیدوار کومو ریڈی راملو کی تائید میں صحافتی بیان میں کہا کہ کانگریس پارٹی ورکرس ای

مٹ پلی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کورٹلہ کے کانگریس قائد جناب کے سجیت راؤ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ علاقہ کی ترقی کے لئے کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائیں۔ انہوں نے کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس پارٹی امیدوار کومو ریڈی راملو کی تائید میں صحافتی بیان میں کہا کہ کانگریس پارٹی ورکرس ایک جٹ ہوکر کام کریں اور ہائی کمان کی خلاف ورزی سے اجتناب کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کورٹلہ اسمبلی حلقہ میں سابق میں ہوئے ترقیاتی اُمور کو سابق ریاستی وزیر جواڑی رتناکر راؤ کے فرزندان اپنے کام کرتے ہوئے مقامی عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔ یہ بات مناسب نہیں ہے بلکہ مرکز اور ریاست میں کانگریس پارٹی کی حکومت ہونے پر ہی چند ترقیاتی اُمور انجام دیئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT