Friday , December 15 2017
Home / سیاسیات / کانگریس کا نقطہ نظر تسلیم کرنے پر سشما سوراج کا شکریہ: راہول

کانگریس کا نقطہ نظر تسلیم کرنے پر سشما سوراج کا شکریہ: راہول

نئی دہلی۔ 24ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے ان کی پارٹی کے شاندار نقطہ نظر اور وراثت کو کھلے دل سے تسلیم کرنے پر وزیر خارجہ سشما سوراج کا شکریہ ادا کیا ہے ۔راہول نے آج ٹوئٹ کیا کہ ’’آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم کے قیام کے سلسلے میں مکمل طور پر کانگریس حکومتوں کے خیالات اور وراثت کو کھلے دل سے قبول کرنے کیلئے سشما جی کا شکریہ”۔

TOPPOPULARRECENT