Tuesday , December 11 2018

کانگریس کو راہول گاندھی کا پتہ نہیں

نئی دہلی 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج راہول گاندھی کی اپنی رخصت سے کل واپسی کے بارے میں ناواقفیت کا اظہار کیا۔ ایک پریس کانفرنس میں سوالات کی بوچھار پر جواب دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان اجئے ماکن نے کہاکہ مجھے علم نہیں ہے۔ جب ہمیں ہر چیز کے بارے میں علم ہوجائے تو آپ کو بھی اطلاع دی جائے گی۔ خبریں ملی تھیں کہ نائب صدر کانگریس ت

نئی دہلی 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج راہول گاندھی کی اپنی رخصت سے کل واپسی کے بارے میں ناواقفیت کا اظہار کیا۔ ایک پریس کانفرنس میں سوالات کی بوچھار پر جواب دیتے ہوئے پارٹی کے ترجمان اجئے ماکن نے کہاکہ مجھے علم نہیں ہے۔ جب ہمیں ہر چیز کے بارے میں علم ہوجائے تو آپ کو بھی اطلاع دی جائے گی۔ خبریں ملی تھیں کہ نائب صدر کانگریس توقع ہے کہ اپنی رخصت سے چہارشنبہ تک واپس ہوجائیں گے۔ آج اُن کی سیاسی تعطیل کے 55 دن مکمل ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT