Tuesday , October 16 2018
Home / سیاسیات / کانگریس کی دعوت پر یشونت سنہا کا دورہ گجرات

کانگریس کی دعوت پر یشونت سنہا کا دورہ گجرات

راجکورٹ ۔ /2 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی قائد یشونت سنہا جو حال ہی میں مرکز کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کے ذریعہ ہلچل مچاچکے ہیں ۔ گجرات کا تین روزہ دورہ کریں گے جہاں /14 نومبر کو انتخابات مقرر ہیں ۔ ان کا یہ دعورہ کانگریس پارٹی کی حمایت یافتہ ایک این جی او کی دعوت پر ہورہا ہے ۔ سابق مرکزی وزیر تاجر برادری کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے اور احمد آباد ، راجکوٹ اور سورت میں لیکچرس دیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT