Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / کانگریس کی نہیں بلکہ پارٹی امیدوار سروے ستیہ نارائیناکی شکست: شنکر راؤ

کانگریس کی نہیں بلکہ پارٹی امیدوار سروے ستیہ نارائیناکی شکست: شنکر راؤ

حیدرآباد۔/25نومبر، ( این ایس ایس ) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ڈاکٹر پی شنکر راؤ نے واضح کیا کہ ورنگل میں کانگریس نے ضمنی انتخابات میں شکست نہیں اٹھائی بلکہ اس کے امیدوار سروے ستیہ نارائنا کو انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سروے ستیہ نارائنا کو یہ شکست ہوئی کیونکہ وہ غیر مقامی امیدوار تھے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ گزشتہ سال ملکاجگری پارلیمانی انتخابات میں بھی سروے ستیہ نارائنا اپنی ضمانت بچا نہیں پائے تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT