Wednesday , November 21 2018
Home / سیاسیات / کانگریس کے ’اچھے دنوں کا آغاز‘ : شیوسینا

کانگریس کے ’اچھے دنوں کا آغاز‘ : شیوسینا

ممبئی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک ضمنی چناؤ میں حالیہ ناکامی پر اپنی حلیف بی جے پی کو نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے شیوسینا نے آج کہاکہ انتخابی نتیجے سے اشارہ ملتا ہے کہ 2019 ء میں جب عام انتخابات ہوں گے، کانگریس کے لئے ’اچھے دن‘ لوٹ آئیں گے۔ ادھو ٹھاکرے کی پارٹی نے یہ بھی کہاکہ ملک میں لوک سبھا اور اسمبلی کے سلسلہ وار ضمنی چناؤ میں بی جے پی کی شکست کانگریس کیلئے بڑا حوصلہ ہے۔ووٹوں تنسیخ کے اقدام پر سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے جو ماہر معاشیات بھی ہیں، اپوزیشن کانگریس، کنوینر عام آدمی پارٹی کجریوال اور صدر ترنمول کانگریس ممتابنرجی بھی سخت تنقید کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT