Wednesday , December 19 2018

کانگریس ہریانہ اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کریگی: ہوڈا

چندی گڑھ۔/24جون ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہریانہ کے چیف منسٹر بھوپیندر سنگھ ہوڈا نے آج کہا کہ کانگریس ریاستی اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کر یگی۔یہ انتخابات اکٹوبر میں منعقد ہونے والے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان راست مقابلہ ہوگا۔ کانگریس تمام 90نشستوں پر مقابلہ کرے گی۔اصل اپوزیشن اوم پرکاش چوٹالہ کی پارٹی ہے۔

چندی گڑھ۔/24جون ، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہریانہ کے چیف منسٹر بھوپیندر سنگھ ہوڈا نے آج کہا کہ کانگریس ریاستی اسمبلی انتخابات میں تنہا مقابلہ کر یگی۔یہ انتخابات اکٹوبر میں منعقد ہونے والے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس کے درمیان راست مقابلہ ہوگا۔ کانگریس تمام 90نشستوں پر
مقابلہ کرے گی۔اصل اپوزیشن اوم پرکاش چوٹالہ کی پارٹی ہے۔

نئے قائدین کو موقع دینے ،گوا کے گورنر وانچو استعفی کیلئے تیار
نئی دہلی۔/24جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) گوا کے گورنر بی وی وانچو نے سمجھا جاتا ہے کہ استعفی کی پیشکش کی ہے جیسا کہ حکومت نے موجودہ گورنروں کے استعفی کے بعد خالی ہونے والے عہدوں کیلئے بی جے پی کے بعض سینئرقائدین کو مقرر کرنے پر غور کیا ہے۔ 63سالہ وانچو نے جن سے اگسٹا ویسٹ لائن ہیلی کاپٹر اسکام میں ایک گواہ کی حیثیت سے پوچھ گچھ کی جاسکتی ہے، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے آج ہوئی ملاقات کے دوران اپنے استعفی کی پیشکش سے واقف کرایا۔ جبکہ چھتیس گڑھ، اتر پردیش کے گورنروں نے پہلے ہی استعفی دے دیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ دیگر گورنرس بھی اپنے عہدوں سے سبکدوش ہونا چاہتے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ حکومت بی جے پی کے قائدین کو راج بھون میں تعینات کرنا چاہتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT