Tuesday , December 11 2018

کاویری تنازعہ کا آج فیصلہ متوقع

بنگلورو ، 15 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ہند کی ریاستوں ٹاملناڈو، کرناٹک اور کیرالا کے درمیان کئی دہے پرانے کاویری آبی تنازعہ کے بارے میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مصرا کی بنچ کے فیصلہ کا کل جمعہ کو اعلان متوقع ہے، جس کے پیش نظر یہاں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ بنگلورو پولیس کمشنر ٹی سنیل کمار نے میڈیا کو بتایا کہ 15,000 پولیس پرسونل کو ڈیوٹی پر متعین کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT