Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / کاٹے دھن میں فیکٹری میں آتشزدگی

کاٹے دھن میں فیکٹری میں آتشزدگی

حیدرآباد 5 جولائی (سیاست نیوز) کاٹے دھن کے صنعتی علاقہ میں کارڈ بورڈ کی فیاکٹری میں آج صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ فیاکٹری میں شارٹ سرکٹ کے سبب اچانے آگ لگ گئی تھی اور فائر انجن کو فوری طلب کرلیا گیا اور کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا گیا ۔مالی نقصانات کا فی الفور تخمینہ نہیں کیا جاسکا اور کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT