Tuesday , September 25 2018
Home / تجارت / کا آغاز The new you اسکن سنٹر

کا آغاز The new you اسکن سنٹر

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : اسکن سنٹر ’ دی نیویو ‘ کا روڈ نمبر 14 بنجارہ ہلز پر آغاز عمل میں آیا ۔ ماہر جلد ڈاکٹرس ڈاکٹر دیپو ، چندرو ، ڈاکٹر سشما روی ، اور ڈاکٹر امولیا ڈیکونڈا اس سنٹر کے آغاز میں زیادہ کوشش رہی ، یہ اسکن سنٹر جدید اور عصری ٹکنالوجی سے لیس ہے جب کہ ماہر ڈاکٹرس ہی آلات ، مشینوں اور ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں ۔ ڈاک

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : اسکن سنٹر ’ دی نیویو ‘ کا روڈ نمبر 14 بنجارہ ہلز پر آغاز عمل میں آیا ۔ ماہر جلد ڈاکٹرس ڈاکٹر دیپو ، چندرو ، ڈاکٹر سشما روی ، اور ڈاکٹر امولیا ڈیکونڈا اس سنٹر کے آغاز میں زیادہ کوشش رہی ، یہ اسکن سنٹر جدید اور عصری ٹکنالوجی سے لیس ہے جب کہ ماہر ڈاکٹرس ہی آلات ، مشینوں اور ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر دیپو نے یہ بات بتائی ۔ ڈاکٹر سشما نے کہا کہ ’ دی نیو یو ‘ پلاسٹک سرجری ، ڈرماٹولوجی اور کاسموٹولوجی میدانوں میں ایک شاندار مرکز ہے ۔ دی نیو یو اسکن سنٹر میں لیپو سکشن ٹکنیکس کے ذریعہ زائد چربی کو ختم کردیا جاتا ہے ۔ سنٹر میں بال ہٹانے کے لیے الما سپرانو پروڈیو ڈی لیزر مشین دستیاب ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT