Monday , April 23 2018
Home / تجارت / کا حیدرآباد ، وجئے واڑہ اور وشاکھا پٹنم میں جیویلس کا آغازForevermark

کا حیدرآباد ، وجئے واڑہ اور وشاکھا پٹنم میں جیویلس کا آغازForevermark

حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( راست ) : فاریور مارک نے حیدرآباد کے علاوہ وشاکھا پٹنم اور وجئے واڑہ میں پی ایم جے جیویلس کا آغاز کیا ہے ۔ یہ بات کوشل کمار چیرمین پی ایم جے جیویلس نے بتائی جب کہ سمپن جین پریسیڈنٹ نے بتایا کہ وہ پی ایم جے جیویلس کے ساتھ اشتراک سے کافی خوش ہیں ۔ جس کا افتتاح تاپسی پانو نے کیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT