Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کا لیڈیز کیلئے ٹریننگ پروگرامAPBIRED

کا لیڈیز کیلئے ٹریننگ پروگرامAPBIRED

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (پریس نوٹ) اے پی بینکرس انسٹیٹیوٹ آف رورل اینڈ انٹر پرینر شپ ڈیولپمنٹ

(APBIRED) کی جانب سے مندرجہ ذیل کورسیس کی ٹریننگ کیلئے لیڈیز بیاچ کا آغاز 9 فبروری سے کیا جارہا ہے۔ 45 روزہ ٹریننگ کے یہ کورسس ہیں۔ ایڈوانسڈ ٹیلرنگ اینڈ فیشن ڈیزائننگ، بیوٹی پارلر مینجمنٹ، ایس ایس سی کامیاب اہل ہیں۔ زردوزی ایس ایس سی کامیاب یا ناکام، ایم ایس آفس اور پی سی ہارڈویر اور لیاپ ٹاپ سروسنگ، انٹر کامیاب اور زائد قابلیت کے امیدوار اہل ہیں۔ امیدواروں کی عمر 18 تا 30 سال کے درمیان ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT